گلیات میں رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کیلئے خزانہ سے خصوصی فنڈ جاری کئے ،اکبر ایوب خان

گلیات میں رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کیلئے خزانہ سے خصوصی فنڈ جاری کئے ،اکبر ...

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر موا صلا ت و تعمیرات اکبر ایو ب خان نے گلیات میں بھا ری برف باری کو ہنگامی قسم کی صور تحال قرار دیتے ہوئے بتا یا ہے کہ ایبٹ آباد ،نتھیا گلی ،با ڑ یا ں شا ہراہ اور گلیا ت کے دیہات کو ملا نے والی رابطہ سڑکوں سے بر ف ہٹا نے کے لئے صو بائی محکمہ خزا نہ نے آج خصو صی فنڈ ز جاری کر دئیے ہیں ۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو حکم دیا کہ وہ بر ف ہٹا نے کے لئے معمو ل کی کا روائی کے علا وہ کرا ئے پر ضر وری مشینری حا صل کر کے بر ف ہٹا نے کے لئے فوری طور پر خصو صی آپر یشن شروع کر یں جس کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مطلو بہ مالی وسا ئل فرا ہم کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی ہے ۔ انہوں نے بر ف سے متا ثر ہ را بطہ سڑ کو ں کو کھو لنے کے لئے گلیا ت ڈو یلپمنٹ اتھا ر ٹی، سی اینڈ ڈبلیو، ٹی ایم اے اور ڈسٹر کٹ کو نسل ایبٹ آباد کو ذمہ داری تفویض کر تے ہو ئے وا ضح کیا کہ ایبٹ آباد سے با ڑ یا ں تک مین نتھیا گلی شا ہراہ کو ٹر یفک کے لئے کھلا رکھنا پختو نخوا ہا ئی وے اتھا ر ٹی کی ذمہ داری ہے جو مو سم معمو ل پر آنے تک گلیا ت میں مو جو د رہے گی۔یہ احکا ما ت انہو ں نے منگل کے روز نتھیا گلی میں اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدار ت کر تے ہوئے جا ری کئے جو بر ف با ری سے متا ثر ہ سڑ کو ں کی بحا لی کے کام کا جا ئزہ لینے اور آئندہ متو قع برف باری سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کر نے کی غر ض سے منعقد کیا گیا۔ اجلا س میں اراکین صو بائی اسمبلی محمد نزیر عبا سی، سردار اور نگ زیب نلو ٹھہ ،ڈسٹر کٹ نا ظم کر نل (ر)شبیر احمد ، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عا مر آفاق،مینجنگ ڈا ئر یکٹر پی کے ایچ اے احمد نبی سلطان ،مینجنگ ڈائر یکٹر جی ڈی اے رضا حبیب،ڈائر یکٹر پی کے ایچ اے اعجا ز احمد ، ڈپٹی ڈا ئریکٹر بلا ل افضل ، ایکسین سی ایند ڈبلیو ،ٹی ایم او اور دیگر متعلقہ افسران نے شر کت کی۔ اجلا س کے دوران ارا کین اسمبلی سردار اور نگزیب نلو ٹھہ اور محمد نذیر عبا سی نے اپنے اپنے علا قو ں میں بر ف سے متا ثرہ را بطہ سٹر کو ں کی نشا ند ہی کی اور رواں بر فبا ری سیزن میں بر ف ہٹا نے کے حوالے سے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی کا ر کر دگی کو سر اہا ۔ اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر عا مر آفا ق نے بتا یا کہ تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ بر ف باری شر وع ہو نے سے پہلے اپنی منصو بہ بندی مکمل کر لیں۔ اگر اس میں کو ئی کمی رہ گئی ہے تو ضلعی انتظا میہ ٹی ایم اے کو ہر ممکن مالی تعا ون فرا ہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ر واں سیزن میں آئندہ ہونے والی برف باری ہما رے لئے ایک چیلنج ہو گا اور اس میں مقامی لو گوں کو ہر ممکن سہو لت فر اہم کرنا ہو گی جبکہ سیا حوں کو آگا ہ کرنا ہو گا کیونکہ تفر یح سے زیا دہ ان کی سیفٹی اہم ہے۔وزیر مو ا صلا ت اکبر ایو ب خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ گلیا ت کے روڈ کھلے رہنے چا ہیے اور اس کے لئے تمام وسا ئل مہیا کئے جا ئیں گے اس لئے ضر وری ہے کہ تمام متعلقہ محکمے اپنے اپنے دائرہ کار میں متحر ک رہیں۔انہوں نے بتا یا کہ گلیا ت کے لئے دو جدید سنو بلو ور خر ید لئے گئے ہیں جبکہ سی اینڈ ڈ بلیو کی تمام پرا نی مشینر ی کو تبدیل کیا جا ئے گاتاہم گلیا ت میں بر ف با ری کی مو جو دہ ہنگا می صورت حال سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کر ائے پر مشینر ی حا صل کر کے سٹر کو ں سے بر ف ہٹا ئی جا ئے انہوں نے حکم دیا کہ مین گلیا ت شا ہر اہ پر مو جود نتھیا گلی سمیت تما م با زاروں سے بر ف مکمل طور پر ہٹا ئی جا ئے اور کنا روں پر بھی بر ف جمع نہ کی جا ئے ۔انہوں نے ایم پی ایز سے کہا کہ وہ اپنے علا قوں میں بر ف سے بند ہو نے والی سٹر کو ں اور را ستوں کی نشا ندہی کر یں تا کہ متعلقہ محکموں کو ذمہ داری دی جا ئے ۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی میں کم سے کم وقت میں نئی مطلو بہ مشینری کی خریداری کے بھی اقداما ت کئے جا ئیں ۔ انہو ں نے سٹرکو ں پر پھسلن ختم کر نے کے لئے مسلسل نمک پا شی اور خراب مو سم میں سیا حوں کی رہنما ئی کی بھی ہدایت کر تے ہو ئے کہا کہ اجلاس کے فیصلو ں پر مکمل عمل در آمد ہو نا چا ہیے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر