اے این پی جلبئی 2(صوابی) کی تنظیم نو شیرآمان استادصدر اورمصباح اللہ جنرل سیکریٹری منتخب

اے این پی جلبئی 2(صوابی) کی تنظیم نو شیرآمان استادصدر اورمصباح اللہ جنرل ...

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) اے این پی جلبئی 2(صوابی)کی تنظیم نو جنرل سیکریٹری مصباح اللہ اور صدر شیرآمان استادمنتخب ہوگئے حجرہ مسکین شاہ اور ان ہی کی صدارت میں ایک اجلاس ہواجس میں پارٹی کے ارکان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اے این پی جلبئی2 میں شیرآمان استاد صدر،جنرل سیکرٹری مصباح اللہ،نائب صدر اوّل طارق خان،نائب صدر ادریس،ڈپٹی جنرل سیکرٹری اعجاز خان ثقافت سیکرٹری ظاہر خان فنانس سیکرٹری سوگن خان،جائنٹ سیکرٹری سید آمین شاہ ،پریس سیکرٹری عرفان اللہ منتخب کر لیے گئے۔اس موقع پر نو منتخب صدر شیر آمان استاد اور دیگر نے اپنے خطاب میں پارٹی ارکان کا شکریہ ادا کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر