قاضی سیف الرحمان سپرد خاک کردیئے گئے

قاضی سیف الرحمان سپرد خاک کردیئے گئے

پشاور(سٹاف رپورٹر )تحصیل لاچی ضلع کوہاٹ کے علاقہ شکردرہ کے محلہ حیدر خیل کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت قاضی سیف الرحمان بروز منگل بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جنہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر