سینیٹر سراج الحق کی ذاکر حسین کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت

سینیٹر سراج الحق کی ذاکر حسین کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیرسنیٹرسراج الحق نے جماعت اسلامی کے صوبائی راہنماذاکرحسین کے بھتیجے کے وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی گزشتہ رات وہ ان کے رہائش گاہ تھانہ میں گئے اس موقع پرجماعت اسلامی کے ضلعی امیرخورشیدربانی اورامجدعلی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر