پرائس مجسٹریٹوں کا کریک ڈاؤن 35گرانفروش پکڑ ے گئے

پرائس مجسٹریٹوں کا کریک ڈاؤن 35گرانفروش پکڑ ے گئے

لاہور(سٹی رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے کارروائیاں کرتے ہوئے35گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج کروائے اور36کو حراست میں لے لیا ،12دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا۔

ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1