پی ٹی آئی کی حکومت کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں

پی ٹی آئی کی حکومت کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں

لاہور (سٹی رپورٹر ) تحریک انصاف کے راہنماء عاد ل حفیظ نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے ثمر ات عوام کو پہنچنے شروع ہو چکے ہیں، اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جارہی کپتان نے ملک کو معا شی بحران سے نکا ل لیا۔ ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ غریب کو چھت دینے کیلئے حکومت پر عزم ہے، پنجاب میں مجموعی طور پر25لاکھ گھر اور فلیٹ تعمیر کئے جائیں گے اور انکی تقسیم میر ٹ کے عین مطابق ہوگی۔ ماضی کی حکومتوں نے عوام کو صاف پانی کی فراہمی، ڈیموں کی تعمیر اور غریب کو چھت مہیا کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے۔

عادل

مزید : میٹروپولیٹن 1