انجمن تاجران لاہور کے صدر کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

انجمن تاجران لاہور کے صدر کی گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات

لاہور(سٹی رپورٹر)آ ل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے صدر ملک امانت علی کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور مشیر وزیراعظم نعیم الحق سے ملاقات ۔ملک امانت علی نے گورنر پنجاب اور مشیر وزیر اعظم کو لاہور میں تاجران کو پارکنگ کے حوالے سے درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی اور مطالبہ کیا لاہور کی بڑی مارکیٹوں میں پارکنگ کے لئے مخصوص پلازوں کی تعمیر جلد شروع کی جائے تاکہ تاجران کے اور گاہگوں کے مسائل حل ہونے کے علاوہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر نہ ہو

ملاقات

مزید : میٹروپولیٹن 1