ٓٓؒ ٗویٹرنری یونیورسٹی کے دسو یں ایلومینا ئی ایسو سی ایشن کی سا لا نہ تقریب24 فر وری کوہوگی

ٓٓؒ ٗویٹرنری یونیورسٹی کے دسو یں ایلومینا ئی ایسو سی ایشن کی سا لا نہ تقریب24 ...

لاہور(نیوز رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزلا ہورکے ایلومنا ئی ایسو سی ایشن کے دسویں سالانہ اجلا س کا انعقاد 24 فروری2019 کو راوی کیمپس پتو کی میں دن کے وقت ہوگا۔ اس سلسلے میں گذ شتہ روز سٹی کیمپس لا ہور میں ایلومنا ئی ایسو سی ایشن کے دسویں سالانہ اجلا س کے انتظا مات کا بغور جا ئزہ لینے کے حوا لے سے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کی زیر صدارت اجلا س کا انعقاد ہوا۔ جس میں تما م انتظا می کمیٹیو ں کے کنوئینرز نے شر کت کی اورایلومنا ئی ایسو سی ایشن کے اجلا س کے لیئے کیئے گئے انتظا مات اور اس میں منعقد ہو نے والے مختلف پرو گرامز جن میں مو سیقی، کلچر ل ومزا حیہ پر فارمنس، را ئفل شو ٹنگ و تیر اندا زی کے مقا بلے، لنچ اور ایلو مینا ئی ممبران کو را وی کیمپس پتو کی کے مختلف ڈیپا رٹمنٹ کا دورہ کروا نے سے متعلقہ دیگر پرو گرا مو ں کے بارے میں اجلا س کے شر کا کو تفصیلی آ گاہ کیا ۔

۔ویٹر نری یونیورسٹی کے دسویں ایلومنا ئی ایسو سی ایشن کے سالانہ اجلا س میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے ایلو مینا ئی ممبران بڑ ی تعداد میں شر کت کر یں گے۔

مزید : کامرس