فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر وائر ل

فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر وائر ل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ، صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر راشد نصر اللہ نامی شخص نے فیصل واوڈا کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آنے والی پیلے رنگ کی سپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔اس تصویر کے ساتھ راشد نصر اللہ نے پیغام لکھا کہ قوم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ سادگی والی حکومت ہے یاعیاشی والی ؟

مزید :

صفحہ اول -