ایڈیشنل آئی جی کیپٹن (ر) احمد لطیف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ایڈیشنل آئی جی کیپٹن (ر) احمد لطیف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(کر ائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول میں تعینات ہونے والے ایڈیشنل آئی جی کیپٹن (ر) احمد لطیف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس پہنچنے پر نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل آئی جی کا ہیڈ کوارٹر زکے سٹاف نے استقبال کیا ۔

مزید : علاقائی