کاہنہ سرکل میں جرائم کی شرح میں اضافہ پر ڈی آئی جی آپریشنز کااظہاربرہمی

کاہنہ سرکل میں جرائم کی شرح میں اضافہ پر ڈی آئی جی آپریشنز کااظہاربرہمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیرکی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی اینٹی کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر) مستنصر فیروز، ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن محمد علی وسیم، تما م ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ او زنے شرکت کی۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیرنے ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کی گذشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور کاہنہ سرکل میں جرائم کی تشویش ناک صورتحال پر افسران پر سخت اظہارِبرہمی کیا۔

مزید :

علاقائی -