گجر پورہ، تین افراد نے فائرنگ کر کے خاتون زخمی کر دی

گجر پورہ، تین افراد نے فائرنگ کر کے خاتون زخمی کر دی

لاہور(کر ائم رپورٹر)گجر پورہ کے علاقہ میں بعض افراد کی فائرنگ سے خاتون ذکیہ بی بی زخمی ہو گئی ۔خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ذکیہ بی بی کی بوٹا نامی شخص سے تنازعہ چلا آرہا تھا ۔ گجر پورہ ماڈل بازار کے قریب بوٹا نے اپنے بیٹے رشید اور رشتہ دار کے ساتھ مل کر ذکیہ بی بی پرفائرنگ کردی جس سے خاتون زخمی ہوگئی ۔

مزید : علاقائی