صدیق شیخ ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات ،ہاشم ترین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

صدیق شیخ ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات ،ہاشم ترین کو اسٹیبلشمنٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے گریڈ اکیس کے افسر صدیق شیخ کو ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن لگا دیا۔گریڈ 21کے ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن ہاشم ترین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔کے پی کے میں تعینات گریڈ انیس کے ذو الفقار علی شاہ کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپردکردی گئیں ۔گریڈ انیس کے علی جان کا سول سروس اکیڈمی سے بلو چستان تبادلہ،گریڈ سترہ کی نیلم سلطانہ خٹک کو پنجاب سے کے پی کے تبادلہاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلہ میں نو ٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
صدیق شیخ

مزید :

صفحہ آخر -