ڈیلرز کا ابو بکر بھٹی کی کھلی کچہری کا خیر مقدم

ڈیلرز کا ابو بکر بھٹی کی کھلی کچہری کا خیر مقدم

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی کی طرف سے ڈیلرز سے براہ راست سوالات شروع کرنے کے سلسلے کا خیر مقدم ،صدر ابو بکر بھٹی کی پہلی کھلی کچہری غیر معمولی پذیرائی ، سلسلہ جاری رکھنے کا مطالبہ،اس پروگرام سے ڈیلرز کو صدر سے براہ راست سوال پوچھنے اور مارکیٹ کی صورت حال سے اگاہ رہنے کا موقع ملا ہے ۔

خیر مقدم

مزید : صفحہ آخر