ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،عدالت

ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،عدالت

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) عدالت نے ویلنٹائن منانے پر ملک میں مکمل پابندی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھرمیں ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے،ویلنٹائن پابندی کے چیف کمشنر اسلام آباد عدالتی فیصلے پر مکمل عملدرآمدکروائیں، کسی شہرمیں کہیں بھی ویلنٹائن ڈے منانے کے انتظامات نہیں کیے جاسکتے، گزشتہ سال کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی دوبارہ جاری کردی گئی ،پیمرا ٹی وی چینل کوپابندی پر عملددرآمد یقینی بنائے،شہری عبدالوحید خان کی درخواست پرعدالت نے پابندی عائد کی تھی اسلامی ملک میں ویلنٹائن پر پابندی عدالتی فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔

ویلنٹائن

مزید : کراچی صفحہ اول