مشیر اطلاعات سندھ کا سلیم مانڈوی والا سے اظہار تعزیت

مشیر اطلاعات سندھ کا سلیم مانڈوی والا سے اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور ا ن کے اہل خا نہ سے تعزیت کرتے ہو ئے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقا م عطا فر ما ئے ۔بیرسٹر مرتضی وہاب کا مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کو صبر جمیل کے لئے دعاکی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر