لاہور ہائیکورٹ کا پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کی بھرتی کا عمل جاری رکھنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کی بھرتی کا عمل جاری رکھنے کا ...
لاہور ہائیکورٹ کا پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کی بھرتی کا عمل جاری رکھنے کا حکم

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے)میںخواتین پائلٹس کی بھرتی کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کاکوٹہ نظراندازکرنے سے متعلق سماعت درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس مامون الرشیدکی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے پی آئی اے کوخاتون پائلٹس کی بھرتی کاعمل جاری رکھنے کاحکم دیدیا اور آئندہ سماعت پرفریقین کے وکلادلائل کیلئے طلب کر لئے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور