کراچی، وزیراعلیٰ ہاﺅس پر سیوریج کاپانی پھینکنے پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پر مقدمہ درج

کراچی، وزیراعلیٰ ہاﺅس پر سیوریج کاپانی پھینکنے پر پی ٹی آئی کے رکن قومی ...
کراچی، وزیراعلیٰ ہاﺅس پر سیوریج کاپانی پھینکنے پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پر مقدمہ درج

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ ہاﺅس سندھ پر سیوریج کا پانی پھینکنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ ہاﺅس سندھ پر سیوریج کا پانی پھینکنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا،رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کیخلاف تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا ،پولیس کے مطابق مقدمہ میں روڈ بند کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات شامل ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی