پی ایس ایل فور کے میچز دکھانے کیلئے کہاں کہاں پر بڑی سکرینز لگائی جائیں گی ؟ خوشخبری آ گئی

پی ایس ایل فور کے میچز دکھانے کیلئے کہاں کہاں پر بڑی سکرینز لگائی جائیں گی ؟ ...
پی ایس ایل فور کے میچز دکھانے کیلئے کہاں کہاں پر بڑی سکرینز لگائی جائیں گی ؟ خوشخبری آ گئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کا سیزن 4 کل سے شروع ہونے جارہاہے اور لاہوریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ پانچ پارکس میں بڑی سکرین لگا کر میچ دکھائے جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کیلئے گریٹر اقبار پارک ، گلشن پارک ، آئیڈیل پارک ، جیلانی پارک اور جوہر ٹاﺅن پارک میں بڑی سکرین لگائی جائے گی تاکہ شائقین کرکٹ میچ کے پر جوش لمحوں سے لطف اندوز ہو سکیں ۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update