ترقیاتی سکیموں کے لیے ریلیز 10 سالہ فنڈز کی تفصیلات طلب

ترقیاتی سکیموں کے لیے ریلیز 10 سالہ فنڈز کی تفصیلات طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے 10 سالہ دور میں ترقیاتی سکیموں کے لیے جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر