اراضی ریکار ڈ سنٹرز‘ تحصیل آفس میں بینکوں کی برانچز قائم کرنیکی تیاریاں

اراضی ریکار ڈ سنٹرز‘ تحصیل آفس میں بینکوں کی برانچز قائم کرنیکی تیاریاں

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام اراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل آفس میں مختلف بنکوں کی برانچز قائم کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں اس سلسلہ میں مختلف بینکوں سے مذاکرات(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

کئے جارہے ہیں یہ فیصلہ تحصیل آفس میں آنیوالے ایسے سائلین کو سہولیت فراہم کرنا ہے جو فیس وغیرہ جمع کرانے کیلئے دوردراز قائم بنکوں کی شاخوں میں دھکے کھاتے ہیں۔

برنچز

مزید : ملتان صفحہ آخر