ڈیلی ویجز نا بینا ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

ڈیلی ویجز نا بینا ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کام کرنے والے ڈیلی ویجز نا بینا ملازمین کو 16 فروری تک مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں حکومت نے مذکورہ ملازمیں دوست پالیسوں پر نابینا ملازمین میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر