ٹرینوں پر چھاپے‘ بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالے مسافروں کی دوڑیں

ٹرینوں پر چھاپے‘ بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالے مسافروں کی دوڑیں

  



ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈی سی او گروپ نے ایک روز کے دوران مختلف ٹرینوں پر چھاپے مار کے بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 11 ہزار سے زائد رقم ریلوے خزانہ میں جمع کروا دی ہے،(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

تفصیل کے مطابق ایک روز کے دوران ڈی سی او گروپ نے مختلف ٹرینوں پر چھاپے مارے،اس دوران بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے 15 مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 11270 روپے وصول کر کے ریلوے کے خزانے میں جمع کروا دئیے ہیں۔

چھاپے

مزید : ملتان صفحہ آخر