نیپرا قوانین میں ترمیم کا ڈرافٹ فائنل

  نیپرا قوانین میں ترمیم کا ڈرافٹ فائنل

  



ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے نیپرا قوانین میں ترمیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا ہے۔نیپرا نے امپورٹ آف الیکٹرک پار کے حوالیسے ترامیم کے ڈرافٹ پر عوامی رائے طلب کی ہے۔اس حوالے سے تجاویز اور رائے 12 مارچ 2020ئتک رجسٹرار نیپرا کو بھجوائی جا سکیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر