محکمہ ریلوے متعدد افسروں کے تقرروتبادلوں کا حکم

  محکمہ ریلوے متعدد افسروں کے تقرروتبادلوں کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ ریلوے نے گریڈ 20 کے دو افسران سمیت ایک درجن افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گریڈ 17 اور 18 کے 10 افسران بھی شامل ہیں مذکورہ افسران میں ناصر حنیف، خالد جاوید، محمد یوسف، محمد جمشید علی، واصف علی ودیگر شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر