ریڈیو کا آج عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

  ریڈیو کا آج عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال‘کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر‘ نمائندہ پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد ٹیکنالوجی کے اس جدید دورمیں خبروں اور معلومات کے حصول کیلئے ریڈیو کی(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

اہمیت کو موثر طور پر اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے پاکستان بھر کے تمام ریڈیو سٹیشنز سے مختلف پروگرام نشرکیے جائیں گے جس میں ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔
تیاریاں