ملتان ائیر پورٹ‘ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

ملتان ائیر پورٹ‘ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

  



ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول معمول پر نہ آسکا، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں تفصیل کے مطابق آپریشنل وجوہات (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

کے باعث ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، جدہ سے ملتان آنے اور جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز 2 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، جبکہ جدہ جانے والی پرواز اور مسقط جانے والی پرواز بھی 1، 1 گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی، جس کی وجہ سے مسافروں کا ایئرپورٹ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شکار

مزید : ملتان صفحہ آخر