غیر فعال او رکام چور مارکیٹ ایڈمنسٹر رز ہٹانے کا فیصلہ

غیر فعال او رکام چور مارکیٹ ایڈمنسٹر رز ہٹانے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ایڈ منسٹر کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گئی ہیں (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

کہ وہ غیر فعال اور کام چور ایڈمنسٹر یرز کو فارغ کر دیں اور پرائس کنٹرول کو بھی متحرک کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر