قتل مقدمہ: مجرم کو سزائے موت‘ 1لاکھ جرمانے کا حکم

  قتل مقدمہ: مجرم کو سزائے موت‘ 1لاکھ جرمانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان پور (نامہ نگار) تھانہ صدر کے مشہور مقدمہ قتل کا ماڈل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ہے محمد اختر بھٹی نے ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے، پراسیکیوٹر فاروق گورائیہ کے مطابق مشتاق کو 1 لاکھ جرمانہ اور 7 سال قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے انہوں نے بتایا کہ مشتاق نے 23 جولائی 2019 کو اپنی حاملہ بیوی شہناز کو گلا گھونٹ کر مار دیا تھاجس کا مقدمہ تھانہ صدر خان پور میں (بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

درج ہوا انہوں نے بتایا کہ اس کیس میں استغاثہ کی طرف سے محمد افضل صادق ایڈووکیٹ نے پراسیکیوشن کی معاونت کی تھی۔
حکم