سرکاری سکولوں میں سکاؤٹس کو فعال کر کے ٹریننگ دینے کا فیصلہ

  سرکاری سکولوں میں سکاؤٹس کو فعال کر کے ٹریننگ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری سکولوں کے سکاؤٹس کو فعال کر کے ٹریننگ دینے کا فیصلہ ہے ہر سرکاری سکول سے 20 سٹوڈنٹ نامزد کیے جائیں گئے۔