صوبہ بھر میں غیر قانونی لیبارٹریز کے خلاف کاروائی کا حکم

  صوبہ بھر میں غیر قانونی لیبارٹریز کے خلاف کاروائی کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر میں غیر قانونی لیبارٹریز کے خلاف کاروائی کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں قائم غیر قانونی لیباریز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر