ملازمین دفاتر سے غائب‘ لوگ دھکے کھا کر واپس

  ملازمین دفاتر سے غائب‘ لوگ دھکے کھا کر واپس

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر میں سرکاری ملازمین کی اکثریت نے دفاتر میں لیٹ آنا معمول بنالیا دوردراز سے آئے ہوئے لوگوں کو شدید مشکلات(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

کا سامنا کرنا پڑتا ہے وزیراعظم شکایات سیل کو ملنے والی شکایات کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام وزرا اور سیکرٹریز کو اپنے محکموں میں چھاپے مارنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ دیر سے آنیوالے ملازمین کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے

واپس

مزید : ملتان صفحہ آخر