کالے یرقان سے متاثرہ 13سالہ لڑکا جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ 13سالہ لڑکا جاں بحق

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) 13 سالہ لڑکا یرقان سے جانبحق ہو گیا. نواحی بستی تلیری کے محلہ غازی آباد کا رہائشی 13 سالہ رجب(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

علی ولد محمد شفیع مرحوم یرقان اور جگر کے مرض میں مبتلا ہو کر دم توڑ گیا. متوفی مزدور اتحاد تنظیم مظفرگڑھ کے صدر ملک وزیر احمد موہانہ کا بھانجا تھا۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر