صوبائی وزیر سمیع اللہ چودھری کا بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کاد ورہ‘ صفائی صورتحال کو بہتر بنانے کی ہدایت
بہاول پور(بیورورپورٹ) عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اوروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویڑن کے مطابق ہسپتالوں میں دستیاب سہولیات کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ان (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)
خیالات کا اظہار صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پر کیا۔صوبائی وزیر خوراک نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے میڈیکل وارڈ 2میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب طبی سہولیات بارے استفسار کی
ہدایت