عوام کو مزیدتنگ کرنے کیلئے خاص طبقے کو نوازا جا رہا ہے
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا کہ اس پیکیج کو عوامی پیکیج نہیں کہا جاتا یہ عوام کا سراسر قتل ہے ایک خاص ٹولے کو نوازنے کے لیے اس پیکیج کو عوامی پیکیج کا نام دیا گیا ہے وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے پہلے 19 ماہ عوام کو خون کے آنسو رلایا ہے اور اب عوام کو مزید تنگ کرنے اور خون کے آنسو رلانے کے لیے ایک خاص طبقے کو نوازا جا رہا ہے جس سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔
خواجہ آصف