ٹرانسفر نہ کرنے کیخلاف درخواست آئی جی پنجاب پولیس کوارسال،فیصلہ کرنے کا حکم

ٹرانسفر نہ کرنے کیخلاف درخواست آئی جی پنجاب پولیس کوارسال،فیصلہ کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس ملازم کی ویڈ لاک پالیسی کے تحت ٹرانسفر نہ کرنے کے خلاف درخواست آئی جی پنجاب پولیس کو بھجوا تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ درخواست کی قانون کے مطابق دادرسی کی جائے۔اخترعلی کی طرف سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ اس کی اہلیہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ رحیم یار خان میں ملازمت کرتی ہے،درخواست گزار نے حکومتی ویڈلاک پالیسی کے تحت رحیم یار خان ٹرانسفر نہیں کیا جا رہا۔
ٹرانسفر

مزید :

صفحہ آخر -