عدالت میں علی موسیٰ گیلانی کی پیشی، وارنٹ گرفتاری منسوخ

عدالت میں علی موسیٰ گیلانی کی پیشی، وارنٹ گرفتاری منسوخ

  



اسلام آباد (این این آئی)انسداد منشیات کی عدالت نے ایف ای ڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی کی جانب سے عدالت میں پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔بدھ کو انسداد منشیات کی عدالت کے ڈیوٹی جج واجد علی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پیش ہونے پر علی موسی گیلانی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے،ملک زونیر کے وارنٹ گرفتاری بھی منسوخ کردئیے گئے۔

علی موسیٰ گیلانی

مزید : صفحہ آخر