وزارت مذہبی امور کی پھرتیاں یا ڈرامہ

وزارت مذہبی امور کی پھرتیاں یا ڈرامہ

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کی پھرتیاں یا ڈرامہ، حج پالیسی 2020ء کے اعلان کے اگلے دن کوئٹہ میں حج پالیسی 2020 کی تیاریوں کیلئے مشاورتی حج ورکشاپ سیکڑوں افراد کو اکٹھا کر کے سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کیلئے تجاویز حاصل کی گئی۔ تقسیم کئے گئے سرکلر میں کہا گیا آپ تجاویز دیں انکی روشنی میں 2020 کی پالیسی تیار کی جائے گی۔ دلچسپ امر یہ ہے حج پالیسی کا اعلان مشاورتی حج ورکشاپ سے ایک دن پہلے کیا جا چکا ہے۔ لاکھوں روپے لگا کر فضو ل ایکسرسائز کیوں کی گئی۔

وزارت ڈرامہ

مزید : صفحہ آخر