اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 4پروازیں منسوخ

اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 4پروازیں منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی) اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 4پروازیں منسوخ ہو گئیں۔پی آئی اے کی اوسلو جانے والی پرواز751،پی آئی اے کی ابو ظہبی سے آنے والی پرواز264، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز312 اور پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز860 منسوخ کر دی گئیں۔پروازوں کی منسوخی سے مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پروازیں منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -