سندھ حکومت کا سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفیکیشن جاری

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا ...

  



کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔

سندھ حکومت

مزید : صفحہ آخر