ایف آئی اے کے 5 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تقرروتبادلے

  ایف آئی اے کے 5 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تقرروتبادلے

  



اسلام آباد (آن لائن) ایف آئی اے کے پانچ اعلیٰ افسران کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں تبدیل ہونے والوں میں محمد اجمل اسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن کو لاہور آفس میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ انعام اللہ اسٹیٹ ڈائریکٹر کو ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر افتخار علی کو پشاور آفس میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر محمد نصیرکو آمیگریشن آفس پشاور میں تعینات کر دیا گیا ہے اس طرح اسٹنٹ ڈائریکٹر عرفان عظیم برنی کو اسلام آباد میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان تبادلوں پر فوری علمدرآمد ہو گا۔

ایف آئی اے

مزید : صفحہ آخر