ڈیپورٹ 13 ملزمان کو سزائیں

    ڈیپورٹ 13 ملزمان کو سزائیں

  



لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج نے ڈیپورٹ 13ملزمان کو 25،25 ہزارروپے جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزاسنادی۔13ملزموں کوایف آئی اے نے لاہور ایئر پو ر ٹ سے جیل بھجوادیا تھا،ملزمان کی جانب سے ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔

، جس پر عدالت عمران اورمسعود سمیت 13ملزمان پرفی کس 25ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں تابرخاست عدالت قید کی سزا کاحکم سنا دیاہے۔

مزید : علاقائی