80اہلکاروں کی عدالتیں فوری تبدیل

80اہلکاروں کی عدالتیں فوری تبدیل

  



لاہور(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے ماتحت عدالتوں میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کے احکامات جاری کردیئے، 80اہلکاروں کی عدالتیں فوری طور پر تبدیل کر دی گئی ہیں،اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

،نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے اہلکاروں کو فوری عدالتوں کا چارج چھوڑنے کا حکم دیاگیا ہے۔

مزید : علاقائی