منیجر سلمان فاروقی کی عبوری ضمانت

منیجر سلمان فاروقی کی عبوری ضمانت

  



لاہور(نامہ نگار)بینکنگ جرائم کورٹ پنجاب نے منئی لانڈرنگ کیس میں ملوث ایچ بی ایل داتا دربار برانچ کے سابق منیجر سلمان فاروقی کی عبوری ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کر تے ہوئے ملزم کو 10،10لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیاہے،ملزم پر ٹی ٹی کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کا الزام ہے،ملزم کے خلاف ایف آئی اے بینک سرکل نے چالان پیش کررکھا ہے۔

مزید : علاقائی