آصف ہاشمی کی بریت کیلئے درخواست

  آصف ہاشمی کی بریت کیلئے درخواست

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت میں غیر قانونی بھرتی کرنے اور متروقہ وقف املاک کے نام پرسرمایہ کاری دو الگ الگ ریفرنسوں میں آصف ہاشمی نے نئے نیب کے آرڈیننس کے تحت اپنی بریت کرنے کی درخواست دائر کر دی،سماعت آئندہ پیشی تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

،عدالت میں نیب نے آصف ہاشمی کے خلاف دو الگ الگ ریفرنس دائر کر رکھے ہیں۔

مزید : علاقائی