بچے کی بازیابی،ایس ایچ او طلب

  بچے کی بازیابی،ایس ایچ او طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے 14سالہ حسنین علی کے بارے میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او لیاقت آباد کو شوکاز نوٹس جاری کردیا،عدالت نے آج جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے،درخواست گزار والد محمد اعظم کا موقف ہے کہ ایس ایچ او اس کے بیٹے کی بازیابی کے لئے کارروائی نہیں کررہا۔
جس عدالت نے غائب ہونے والے لڑے حسنین علی کے بارے میں رپورٹ طلب کررکھی تھی۔

مزید :

علاقائی -