شاہدرہ،مبینہ بداخلاقی میں ملوث ملزم گرفتار

  شاہدرہ،مبینہ بداخلاقی میں ملوث ملزم گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)تھانہ شاہدرہ کے علاقے میں سوتیلے باپ کی بیٹی کیساتھ مبینہ بداخلاقی، شاہدرہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے جلد حقائق سامنے آجائیں گے

مزید : علاقائی