خواتین کی اقتصادی مضبوطی کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا

  خواتین کی اقتصادی مضبوطی کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام ’خواتین کی اقتصادی مضبوطی‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمپوزیم آج صبح 10:30بجے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے ڈاکٹر پرویز حسن انوائرنمنٹل لاء سنٹر میں ہوگا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمد اختر، وائس چانسلر ہو م اکنامکس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر کنول امین ودیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1