کینسر بائیو کانفرنس آج شروع ہوگی  

  کینسر بائیو کانفرنس آج شروع ہوگی  

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کینسر ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام تین روزہ’کینسر بائیو کانفرنس‘ کی افتتاحی تقریب آج صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر، سائنسدان، محققین ودیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1