جی سی ملازمین کی پروموشن کے لئے کمیٹی بنانے کی منظوری

جی سی ملازمین کی پروموشن کے لئے کمیٹی بنانے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے سنڈیکیٹ کے نئے ممبران ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین، جی سی یو کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر احمد عدنان اور پروفیسر ڈاکٹر حامد مختار کو درسگاہ کی ترقی کے لئے اپنے اقدامات اور ویژ ن کے بارے میں آگاہ کیا۔۔سنڈیکیٹ نے جی سی یو ملازمین کیلئے بی ایس 01 سے بی ایس 17 تک پروموشن کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی۔